ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام مظہر ممتاز قریشی، 7 جون 1995ء

7 جون 1995ء مخدوم و محترم زاد مجدکم سلام مسنون۔ آپ کے لیے بھی اور اہل و عیال کے لیے بھی۔ کچھ عرصہ قبل جب آپ نے اطلاع دی تھی کہ میرے تالیفوں کے فوٹو پاریس کی پاکستانی سفارت کے توسط سے ہمدرد کے دفتر کو بھیجے جائیں۔ میں نے محترم سفیر صاحب کو…
Read More...

ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام مظہر ممتاز قریشی، 4 جولائی 1995ء

4 جولائی 1995ء مخدوم و محترم۔ زادمجدکم وعم نفعکم سلام مسنون ورحتمہ اللہ وبرکاتہ۔ کوئی دو ہفتے ہوئے کرم نامہ ملا تھا اس کی رسید مل گئی ہو گی۔ مجھے شرمندگی ہے کہ جب کوئی کام ہوتا ہے تو زحمت آپ کو دینی پڑتی ہے۔ میرے مقالوں کی فوٹو کاپیاں…
Read More...

ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام مظہر ممتاز قریشی، 22 مئی 1995ء

22 مئی 1995ء مخدوم و محترم۔ عید مبارک۔ اہل و عیال کو سلام۔ آپ کو ہمیشہ زحمتیں دیتا رہتا ہوں۔ کیا آپ محمود عالم صاحب سے واقف ہیں؟ یہ حیدر آباد میں ریلوے وغیرہ میں کام کرتے تھے۔ معمر آدمی ہیں۔ مجھے ان کا کراچی سے ایک تار آیا ہے مگر ان کا…
Read More...

ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام مظہر ممتاز قریشی، 20 جنوری 1995ء

20 جنوری 1995ء مخدومی سلام مسنون۔ کرم نامہ ملا۔ مجھے اپنی سوانح عمری سے چڑھ ہے۔ آپ کے دوست حکیم محمد سعید صاحب کے منظور نظر سے فرمائیے کہ حمید اللہ نامی فاضل ابھی پیدا نہیں ہوا۔ اس کی سوانح عمری کے لیے اس کے مرنے کا انتظار کریں۔ سوانح…
Read More...

ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام مظہر ممتاز قریشی، 14 دسمبر 1994ء

14 دسمبر 1994ء مخدوم و محترم واہالی زادمجدکم سلام مسنون۔ ابھی دو دن ہوئے آپ کا کرم نامہ ملا۔ آپ کے خط پر 13 جنوری لکھا ہے۔ عرصے سے آپ کا کوئی خط نہیں ملا۔ یہ پہلا خط ہے۔ ڈاک کی حالت کے باعث رجسٹری سے بھیج رہا ہوں۔ مندرجہ حالات کی اطلاع…
Read More...

ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام مظہر ممتاز قریشی، 6 دسمبر 1994ء

6 دسمبر 1994ء مخدوم و محترم زادمجدکم سلام مسنون۔ کل آپ کا کرم نامہ (بہت دن کے بعد) ملا۔ اگر سابق میں آپ خط لکھ چکے ہیں تو وہ ڈاک میں ضائع ہو چکے ہیں۔ جسٹس محمد تقی عثمانی صاحب کا بھی بہت دن سے سکوت ہے۔ مدینہ منورہ کے کسی شیخ سے بھی کوئی…
Read More...

ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام مظہر ممتاز قریشی، 16 اگست 1994ء

16 اگست 1994ء مخدم و محترم سلام مسنون۔ آج ہی بہت دن کے بعد آپ کا یکم ربیع الانوار کا مورخہ خط ملا۔ ممنون ہوا۔ جواب رجسٹری سے دیتا ہوں تا کہ وصولی کا زیادہ اطمینان رہے۔ محترم تقی صاحب کے پاس سے کتاب اظہار الحق (اردو) کا تین جلدوں والا…
Read More...

ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام مظہر ممتاز قریشی، 8 جون 1994ء

8 جون 1994ء مخدوم و محترم واہالی کان اللہ معکم سلام مسنون۔ کرم نامہ ملا، ممنون ہوا۔ رفیع اللہ شہاب صاحب کے مضمون کا تراشہ بھی ملا۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء۔ اسباب صحت سے ان کے مضمون کا جواب لکھنا دو بھر ہے۔ مناسب ہو تو آپ خود لکھ دیں یا…
Read More...

ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام مظہر ممتاز قریشی، 19 مئی 1994ء

19 مئی 1994ء مخدوم و محترم واہالی زادمجدکم سلام مسنون ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ 17 ذی قعدہ کا مکرم نامہ ملا، ممنون ہوا۔ آپ کی بے پایاں نوازشوں کا ممنوں ہوں۔ رضی الدیں صدیقی صاحب اور ہمدرد فاؤنڈیشن والے وہی کریں گے جو اللہ کو منظور ہو گا۔ کیا…
Read More...

ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام مظہر ممتاز قریشی، 18 مئی 1994ء

18 مئی 1994ء 15 ذی الحجہ 1414ھ مخدوم و محترم واہالی خوش رہو۔ سلام مسنون۔ عید مبارک۔ خطوط کھو جانے کی شکایتیں آرہی ہیں۔ اس لیے گستاخی کر کے آپ کو زحمت دینے کی جسارت کرتا ہوں۔ منسلکہ خط ممکن ہو تو مرسل الیہم کو پہنچا دیں۔ مکان میں…
Read More...