Muhammad Hameedullah’s Style of Dawat and its Impact on the Western World(A Research Study)

Muhammad Hameedullah’s
Style of Dawat and its Impact on the Western World
(A Research Study)
By: Abdul Waheed

ڈاکٹر محمد حمید اللہ
کے اسالیب دعوت اورمغربی دنیا پر اس کے اثرات
:ایک تحقیقی مطالعہ
از: عبدالوحید

 

Download from SSRN
Download from Mediafire
Download from Google Drive

 

 

 

 

 

Abstract
ڈاکٹر محمد حمید اللہ ؒ بیسویں صدی کے نامور محقق تھے جنہوں نے اپنی زندگی اسلامی علوم کی تحقیق وتصنیف میں بسر کی اور اس کے عالمگیر پیغام سے فرانس کے باسیوں کو ان کی زبان میں آگاہ کیا ۔ آپ کی خصوصیات میں سب سے اہم خاصیت یہ تھی اپنی دعوت کو عمل کے ذریعے پیش کیا جس کے نتیجے ہزاروں کی تعداد میں مردوں ، عورتوں نے اسلام قبول کیا ۔ آپ نے اپنے قلم کے ذریعے سے اسلام کی حقانیت کو واضح کیا اور اس پر کیے جانے والے اعتراضات کا علمی وعقلی جواب دیا۔ ان کے منہج دعوت کی تاثیر نے لوگوں کو اسلام کے قریب کیا ۔ ڈاکٹر صاحب نے دعوت دین میں کن اسالیب کو استعمال کیا؟ مخاطب کو اسلام کی تعلیمات سے متعلق مطمئن کرنے کا اسلوب کیا تھا؟عصر حاضرمیں داعی اللہ ان اسالیب کو دعوۃ الی اللہ کے میدان میں کس طرح استعمال کرسکتا ہے؟ ان سوالات کا جواب اس مقالہ میں تفصیل کے ساتھ دیا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.