تصانیف و مقالات محمد حمید اللہ۔۔ اردو ویکیپیڈیا سے

اس صفحے کا اپ ڈیٹڈ ورژن اردو ویکیپیڈیا کے صفحہ تصانیف و مقالات محمد حمید اللہ پر دیکھا جا سکتا ہے۔

ڈاکٹر محمد حمید اللہ (پیدائش: 9 فروری 1908ء/ وفات : 17 دسمبر 2002ء) معروف محدث، فقیہ، محقق، قانون دان اور اسلامی دانشور تھے اور بین الاقوامی قوانین کے ماہر سمجھے جاتے تھے۔ تاریخ حدیث پر اعلٰی تحقیق، فرانسیسی میں ترجمہ قرآن اور مغرب کے قلب میں ترویج اسلام کا اہم فریضہ نبھانے پر آپ کو عالمگیر شہرت ملی۔ اُن کی تصانیف و مقالہ جات اور مضامین کی تعداد سینکڑوں میں ہے۔

محمد حمید اللہ کی مشہور کتب

عربی کتب

* مجموعۃ الوثائق السیاسیۃ للعہد النبوی والخلافۃ الراشدہ:

یہ کتاب عہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر عہد خلافت راشدہ تک کے تاریخی و سیاسی وثائق کا مجموعہ ہے[https://hamidullah.i360.pk/alwasaiq-us-siyasiyah/ الوثائق السیاستہ]۔ اولاً یہ کتاب مصر سے 1941ء میں اور دوسری بار 1956ء میں شائع ہوئی۔ بیروت سے 1965ء میں شائع ہوئی۔ پانچویں بار عربی زبان میں دارالنفائس بیروت سے 1405ھ/ 1985ء میں 766 صفحات پر شائع ہوئی۔ اِس کتاب کا اردو ترجمہ مولانا ابو یحییٰ امام خاں نوشہروی نے کیا اور مجلس ترقی ادب لاہور سے ماہِ اپریل 1960ء میں شائع ہوئی۔ دوسری بار اردو ترجمہ ماہِ جون 2005ء میں مجلس ترقی ادب لاہور نے شائع کیا۔ڈاکٹر محمد حمید اللہ اردو ترجمہ کی بجائے عربی نسخہ کو ترجیح دیا کرتے تھے۔

* سیرت ابن اسحاق [https://hamidullah.i360.pk/seerat-ibn-e-ishaq/ سیرت ابن اسحاق]

عربی مقالات

فارسی مقالات

* استقلال حقوق اسلام نسبت بہ حقوق روم:

اِس مقالہ کا فارسی ترجمہ عبدالغفور روان فرہادی نے کیا اور یہ مقالہ مجلہ حقوق، فاکولتہ حقوق، کابل، افغانستان سے ماہِ جدی 1334 شمسی/ جنوری 1946ء میں شائع ہوا۔

* عمل صالح (مؤلف: ملا صالح کمبوہ):

اِس کتاب کا فارسی اشاریہ ڈاکٹر محمد حمید اللہ نے تحریر کیا اور یہ کلکتہ سے 1946ء میں شائع ہوا۔

* رسول اکرم در میدان جنگ:

اِس مقالہ کا فارسی ترجمہ سید غلام رضا سعیدی نے کیا اور یہ تہران سے 1956ء میں شائع ہوا۔ دوسری بار ڈاکٹر محمد حمید اللہ کی نظر ثانی کے بعد 1970ء میں شائع ہوا۔

* گفتار سید جمال الدین وارنست رنان دربارہ اسلام و علم:

اِس مقالہ کا فارسی ترجمہ سید ہادی خسرو شاہی نے کیا اور یہ قم، ایران سے 1960ء- 1961ء میں شائع ہوا۔

* بانکھای استقراضی بی مرابحہ:

اِس مقالہ کا فارسی ترجمہ علی اصغر حریری نے کیا ۔ ماہنامہ وحید تہران سے تیسری جلد کے صفحہ 13 پر 1966ء میں شائع ہوا۔

* سید جمال الدین و اَفکار اُو:

اِس مقالہ کا فارسی ترجمہ مرتضیٰ مدرسی چہاردہی نے کیا۔ ماہنامہ آئین اسلام تہران سے 19 محرم الحرام 1374ھ سے 25 صفر 1374ھ (جمعہ 19 ستمبر 1954ء تا ہفتہ 23 اکتوبر 1954ء) تک قسط وار شائع ہوتا رہا۔

اردو زبان کی کتب

اردو زبان کے مقالات

ڈاکٹر محمد حمید اللہ کے اُردو مقالہ جات کی مکمل فہرست یوں ہے:

1924ء

* مدراس کی سیر: ہفتہ وار نونہال، لاہور- جلد اول، ص 8-7، مطبوعہ 1924ء

* شہر حیدرآباد کی سیر: ہفتہ وار نونہال، لاہور- جلد 3، ص 3 بعد 29، مطبوعہ 1924ء

1926ء

* حیدرآباد ایجوکیشنل کانفرنس: اخبار تعلیم، لاہور- مطبوعہ 1926ء

* سلیمیات (اردو رسم الخط و اشتقاق): ماہنامہ ہمایوں، لاہور- اگست 1926ء

1927ء

* ایک متحف کی قابل دید چیزیں: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- فروری 1927ء

* ڈاک کے ٹکٹ: سہ ماہی مجلہ عثمانیہ، حیدرآباد دکن- فروری 1927ء

* تجارت کا تعلق آنحضرت صلعم اور خلفائے راشدین سے: ماہنامہ تجلی، حیدرآباد دکن- مارچ 1927ء

* دابۃ الارض (معجزات اور سائنس): ماہنامہ نظام المشائخ، دہلی- مارچ 1927ء

* ریاست حیدرآباد کی عظمت اور سلطان دکن کا اقتدار: ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- دسمبر 1927ء

1928ء

* جنگ عظیم اور جنگ ترکی و یونان کا درمیانی وقفہ: ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- 9 جون 1928ء

* اسلام اور امن و امان (تفسیر قرآن): ماہنامنہ تجلی، دہلی- مئی 1928ء

* اردو جھنڈی بولی: ماہنامہ مکتبہ، دہلی- جون 1928ء

* ٹیپو سلطان اور اردو کی ترقی (فتح المجاہدین کے اقتباسات): مجلہ عثمانیہ، حیدرآباد دکن- جون 1928ء

* بعض نظر انداز حقیقتیں (سیاسیات، حیدرآباد دکن): ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- 20 اگست 1928ء

* یورپ میں ادبی نشاۃ ثانیہ: ماہنامہ مکتبہ، حیدرآباد دکن- ستمبر 1928ء

1929ء

* قہرمانیت (ترجمہ: ایمرسن کی کتاب Heroism): ماہنامہ مکتبہ، حیدرآباد دکن- فروری 1929ء

* ایک فرانسیسی کا سفرنامہ حیدرآباد (ترجمہ: M Petnot): ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- 24 فروری 1929ء

* آٹھویں صدی ہجری میں مصر و شام میں ڈاک کا انتظام (ماخوذ از عربی): مجلہ عثمانیہ، حیدرآباد دکن- 3 مارچ/ 4 مارچ 1929ء

* مدرسہ محمود گاواں بیدر: ماہنامہ المعلم، حیدرآباد دکن- اپریل 1929ء

* ترکی کا یوم لوازن (ترجمہ از ترکی: ہلال احمر): روزنامہ صحیفہ، حیدرآباد دکن- 19 مئی 1929ء

* اسلامی بے چینی کی نفسیات (ترجمہ از فرانسیسی رسالہ): ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- 20 جون 1929ء

* لیڈی ڈَفِرن کی سیر لاہور (لیڈی ڈفرن کے انگریزی خطوط کا اردو ترجمہ): ماہنامہ مخزن، لاہور- جولائی 1929ء

* وضع اصطلاحات (ایک جواب): ماہنامہ زمانہ، کانپور- ستمبر 1929ء

1930ء

* حیدرآباد دکن ہیڈکوارٹرز اسکاؤٹ ٹرپ کا مجموعہ مقالات بنام تذکار خودمختاری دکن: اِس میں مختلف مضامین جمع تھے جن میں آصف جاہ چہارم، آصف جاہ پنجم، آصف جاہ ششم، سلطان العلوم شاہِ دکن، جہاد حریت و پیام سالِ نو، تاریخ تخت نشینی شاہ عثمان، قومی تمدن کی پائیداری کا معیار(ترجمہ از انگریزی ہرٹ جرنل)، اسکاؤٹنگ اسلامی ادبیات عالیہ میں۔ مطبوعہ رجب 1339ھ/ 29 دسمبر 1930ء

* ٹیپو سلطان کے معاشرتی اصلاحات (نکاح پر ٹیپو سلطان کے فرمان کا اردو ترجمہ): ہفتہ وار نظام گزٹ، سالگرہ خسروی نمبر، حیدرآباد دکن- دسمبر 1930ء

* اداریہ (ماہنامہ الکشافہ حیدرآباد دکن کا نذکارِ خودمختاری نمبر)+ حیدرآباد وطنی انتظام کا نمونہ (ایک انگریزی کتاب کا خلاصہ): ماہنامہ الکشافہ، حیدرآباد دکن- رجب 1349ھ/ دسمبر 1930ء

* حیدرآباد بین القوامی قانون کے نقطہ نظر سے: روزنامہ منشور، حیدرآباد دکن- ہفتہ 29 رجب 1349ھ/ 20 دسمبر 1930ء

1931ء

* وفاقِ ہند میں حیدرآباد کی شرکت: روزنامہ رہبر دکن، حیدرآباد دکن- 28 جنوری 1931ء

* اداریہ+ کشافہ ہر زمانے میں+ نوٹ اور خبریں+ ہماری رائے میں (کتابوں پر تنقید)+ ٹیپو سلطان ہندو مسلم اتحاد کا نمونہ (ترجمہ از اخبار ینگ انڈیا کے مضمون، مصنف: والجی گوبندجی دیسائی): ماہنامہ الکشافہ، حیدرآباد دکن- فروری 1931ء

* قلم کی سرگزشت: ماہنامہ مکتبہ، حیدرآباد دکن- فروری 1931ء

* اداریہ+ ملکی زبان میں تعلیم (ترجمہ از ینگ انڈیا، مصنف: موہن داس کرم چند گاندھی)+ عہد عثمانی کی حلیف نوازی+ ہماری رائے میں (کتب پر تنقید)+ نوٹ اور خبریں: ماہنامہ الکشافہ، حیدرآباد دکن- مارچ 1931ء

* سرورِ کائنات کی حکومت (قسط اول): ماہنامہ جامعہ، دہلی- مارچ 1931ء

* سرورِ کائنات کی حکومت (قسط دؤم): ماہنامہ جامعہ، دہلی- اپریل 1931ء

* حیدرآباد اور گول میز کانفرنس (دستوریات): ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- جون 1931ء

* مکہ معظمہ کا حج اور کاروبار (ترجمہ از جرمن ہفتہ وار): روزنامہ رہبر دکن، حیدرآباد دکن- 13 صفر 1350ھ/ منگل 30 جون 1931ء

* مجلس اقوام (قسط اول): ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- 19 جولائی 1931ء

* مجلس اقوام (قسط دؤم): ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- 20 جولائی 1931ء

* سلطنت مسقط و عمان (انگریزی سے اردو ترجمہ از لندن ٹائمز): ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- 22 اگست 1931ء

* مشرق میں انقلاب کے لیے روسی تدابیر(اردو ترجمہ از لندن ٹائمز): ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- 23 اگست 1931

* بزم تاریخ کی دسویں سالگرہ (جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد دکن): ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- 24 اگست 1931ء

* شمالی ہند کی زبانوں میں ٹی اور ڈی کی زیادتی (اردو ترجمہ از BSOS لندن): ماہنامہ مکتبہ، حیدرآباد دکن- اگست 1931ء

* عرض حال + نوٹ، اردو جھنڈی بولی (قسط اول): ماہنامہ الکشافہ، حیدرآباد دکن- یکم اکتوبر 1931ء

* گول میز کانفرنس کی ابتداء (کنگ آرتھر کی تاریخ اور حلف الفضول): ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- یکم اکتوبر 1931ء

* تنگبھدرا پربند: روزنامہ منشور، حیدرآباد دکن- 11 اکتوبر 1931ء

* ترکی کا حالیہ سیاسی اُتار چڑھاؤ: ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- 22 اکتوبر 1931ء

* حجاج بن یوسف (ارد ترجمہ: Petius کی فرانسیسی سوانح حجاج کا دیباچہ): ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- 22 اکتوبر 1931ء

* بہ آفرید (ترجمہ از جرمن W2KM): ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- اکتوبر 1931ء

* حیات تمدن (اردو ترجمہ از انگریزی Highest Journal امریکہ): ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- 1931ء

* اداریہ + اردو مارس (اردو جھنڈی بولی کی قسط دؤم) + نوٹ اور خبریں: ماہنامہ الکشافہ، حیدرآباد دکن- 2 نومبر 1931ء

* اقتدار اعلیٰ کی عام ماہیت (ترجمہ از Lasky گریمر آف پالیٹکس، متعدد اقسام): ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- 26 جون 1933ء

* اداریہ+ نوٹ اور خبریں+ کشافہ ہر زمانے میں: ماہنامہ الکشافہ، حیدرآباد دکن-مئی/جون 1931ء

* بابر بادشاہ + تری کشافہ: ماہنامہ الکشافہ، حیدرآباد دکن- مئی/ جون 1931ء

* سیاسی معاشیات (ترجمہ از فرانسیسی): ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- مئی/ جون 1931ء

* نہر سویز کی اسکیم حضرت عمر کے زمانے میں: سہ ماہی مجلہ عثمانیہ، حیدرآباد دکن- مئی/ جون 1931ء

* اسلام کی ہیبت اغیار کے دلوں میں (Studdet کی انگریزی کتاب کا خلاصہ): ماہنامہ خلیق، حیدرآباد دکن- مئی/ جون 1931ء

* چند تاریخی استقبال اور داخلے: ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- ہفتہ 2 شعبان 1350ھ/ 13 دسمبر 1931ء

1932ء

* ممالک محروسہ سرکارِ عالی میں انگریزی ڈاک خانے: ماہنامہ رہبر دکن، حیدرآباد دکن- یکم فروری 1932ء

* یورپی الفاظ و اعلام کا اُردو املاء (اعرابیات): ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- 28 فروری 1932ء

* اٹھارہویں موتمر مستشرقین عالم (ترجمہ از فرانسیسی: شکیب ارسلان): ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- 29 فروری 1932ء

* ترکی کے حالات جنگ اعظم کے بعد (ترجمہ از جرمن: یشکے): ہفتہ وار نظام گزٹ، حیدرآباد دکن- مارچ تا مئی 1932ء

* جرمنی اور فرانس کے جامعاتی امتحانات: ماہنامہ شہاب، حیدرآباد دکن- مئی 1932ء

* یمن، حجاز، لبنان، شام، فلسطین، مصر، ترکی اور جرمنی سے مکتوبات: روزنامہ رہبر دکن، حیدرآباد دکن- 1932ء تا 1933ء

* آنحضرت کا خط قیصر روم کے نام: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- جون 1932ء

* آنحضرت کا خط قیصر روم کے نام: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- جون 1932ء

* عربوں کی جہازرانی، ایک استدراک (قسط اول/ دوم/ سوم: مؤلف سید سلیمان ندوی): ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- مئی/ جون/جولائی 1932ء

* عربوں اور بیزنطینیوں کے تعلقات قبل اسلام اور ابتدائے اسلام: مجموعہ تحقیقات علمیہ جامعہ عثمانیہ- جون 1932ء

* کشمیر کی چٹھی: روزنامہ رہبر دکن، حیدرآباد دکن- جون 1932ء

* درہ خبیر کی سیر: روزنامہ رہبر دکن، حیدرآباد دکن- جون 1932ء

* ادارہ معارف اسلامیہ کا اجلاس (لاہور میں): روزنامہ رہبر دکن، حیدرآباد دکن- جون 1932ء

1936ء

* رسول اکرم کی سیرت کا کیوں مطالعہ کیا جائے؟: شائع کردہ صدر مجلس اشاعت سیرت، حیدرآباد دکن- 1936ء

* مکتوبات نبوی کے دو اُصول: مجلہ عثمانیہ، حیدرآباد دکن- جون 1936ء

* شعبہ دینیات جامعہ عثمانیہ: ہفتہ وار نظام گزٹ، سالگرہ نمبر، حیدرآباد دکن- جمعرات/ یکم رجب 1355ھ/ 17 ستمبر 1936ء

* حیدرآباد کی خودمختاری اور اُس کا ماضی و حال: ماہنامہ مجلہ نظامیہ، حیدرآباد دکن- رجب 1356ھ/ ستمبر 1937ء

* اسلامی اور حضری زندگی (ترجمہ از فرانسیسی W. Marcais)/ (قسط اول/ دوم/ سوم): روزنامہ رہبر دکن، حیدرآباد دکن- اکتوبر 1936ء

* ادیبوں سے دوہائی: ماہنامہ شہاب، حیدرآباد دکن- اکتوبر 1936ء

* عدل گستری ابتدائے اسلام میں: مجلہ عثمانیہ، حیدرآباد دکن- نومبر 1937ء

1938ء

* عہد نبوی کی سیاست خارجہ کے بعض اُصول: مجلہ نظامیہ، حیدرآباد دکن- ربیع الاول 1357ھ/ مئی 1938ء

* حقوق شہریت: ماہنامہ مجلہ نظامیہ، حیدرآباد دکن- ماہِ رجب 1357ھ/ ستمبر 1938ء

* اقتدار اعلیٰ کی ماہیت اور اِس کا اطلاق مملکت آصفیہ پر: روزنامہ رہبر دکن، حیدرآباد دکن- ہفتہ 29 رجب 1357ھ/ 24 ستمبر 1938ء

* ترکی میں دِق کے ادارے (ترجمہ از ترکی): ماہنامہ ہمدرد صحت، دہلی- اکتوبر 1938ء

* اقدام دستور مسجل فی العالم، وثیقۃ نبویۃ مہمۃ: مطبوعہ موتمر دائرۃ المعارف العثمانیہ، ص 97 تا 124۔ اکتوبر 1938ء (عربی زبان کے عنوان سے اردو مقالہ)

* اقدام دستور مسجل فی العالم: تقریر موتمر دائرۃ المعارف، حیدرآباد دکن- 1938ء

1939ء

* دنیاء کا سب سے پہلا تحریری دستور: سہ ماہی مجلہ طیلسانین، حیدرآباد دکن- جولائی 1939ء

* خودمختاری و آزادی (سیاسیات حیدرآباد): ماہنامہ مجلہ نظامیہ، حیدرآباد دکن- جمعرات 29 رجب 1358ھ/ 14 ستمبر 1939ء

* انسانیت کی فتح بہمیت اور شیطانیت پر (فتح مکہ کی ساڑھے تیرہ سو سالہ سالگرہ): روزنامہ رہبر کدن، حیدرآباد دکن- اتوار 22 رمضان 1358ھ/ 5 نومبر 1939ء

1940ء

* عہد نبوی کی سیاست کاری کے اُصول: سہ ماہی سیاست، حیدرآباد دکن- جنوری 1940ء

* ہجرت (نو آبادکاری): سہ ماہی سیاست، حیدرآباد دکن- جولائی 1940ء

* آزاد قوموں کی ضرورتیں (سیاسیات حیدرآباد دکن): ماہنامہ مجلہ نظامیہ، حیدرآباد دکن- رجب 1359ھ/ اگست 1940ء

* عہد نبوی کے میدانِ جنگ: مجموعہ تحقیقات علمیہ جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد دکن- اگست 1940ء[https://hamidullah.i360.pk/%D8%B9%DB%81%D8%AF-%D9%86%D8%A8%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D9%86-%D8%AC%D9%86/ عہد نبوی کے میدان جنگ]

1941ء

* شُبانیت (اِجلاس ورنگل): روئیداد حیدرآباد ایجوکیشنل کانفرنس رسالہ، حیدرآباد دکن- جون 1941ء

* انجمن ہائے بلاسودی کی اہمیت اور حیدرآباد میں اِس کی حالت: سہ ماہی مجلہ طیلسانین، حیدرآباد دکن- 1941ء

* قانون بین الممالک کی تازہ ترقیاں: ماہنامہ مجلہ طیلسانین، حیدرآباد دکن- 1941ء

* عہد نبوی کا نظامِ تعلیم: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- نومبر 1941ء

* ترک اور ترکی زبان: ماہنامہ مجلہ طیلسانین، حیدرآباد دکن- 1941ء

* قرآنی تصورِ مملکت: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- دسمبر 1941ء

1942ء

* شہری مملکت مکہ (قسط: اول/ دوم): ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- جنوری تا فروری 1942ء

* عہد نبوی کا نظامِ تعلیم: سہ ماہی مجلہ نظامیہ، حیدرآباد دکن- فروری 1942ء

* اصل مکتوبِ نبوی بنام نجاشی کی دستیابی: مجلہ عثمانیہ، حیدرآباد دکن- جنوری/ فروری 1942ء

* عربی حبشی تعلقات اور نو دستیاب شدہ مکتوبِ نبوی بنام نجاشی: سہ ماہی مجلہ نظامیہ، حیدرآباد دکن- ربیع الاول 1360ھ/ اپریل 1941ء

* عہدِ نبوی کی سیاستِ خارجہ کا شاہکار (صلح حدیبیہ): سہ ماہی سیاست، حیدرآباد دکن- اپریل 1942ء

* امام ابوحنیفہ کی تدوین قانونِ اسلامی: مجموعہ مقالات حیدرآباد اکادمی: 1942ء

* کلمۃ الختام للکتاب المحبر لابن حبیب: مجموعہ مقالات حیدرآباد اکادمی: 1942ء

* حکومتِ اسلامی کے معنے اَبہ اقساط: روزنامہ رہبر دکن، حیدرآباد دکن- 1942ء

* سواحل ہندوستان پر مسلمانوں کا قدظن، از محمد مرتضیٰ، حواشی از محمد حمید اللہ: مجلہ طیلسانیین، حیدرآباد دکن- 3 جون/ 4 جون 1942ء

* عہدِ نبوی کے عربی ایرانی تعلقات: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- جولائی 1942ء

*

1943ء

* جاہلیت عرب کے معاشی نظام کا اثر پہلی مملکتِ اسلامیہ کے قیام پر: مجموعی مقالات حیدرآباد کادمی، حیدرآباد دکن- 1943ء

* حیدرآباد کی ایک تعلیمی جوبلی (دارالعلوم کی نودسالہ سالگرہ): ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- فروری 1943ء

1944ء

* اجنبی اقوام کو مراعاتِ خصوصی: مجلہ عثمانیہ، حیدرآباد دکن- فروری 1944ء

* انجمن ہائے قرضہ بے سودی: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- مارچ 1944ء

* تاریخِ ہند میں ملیبار کی اہمیت: ماہنامہ ٹل چری، نارجیلستان- مئی 1944ء

* مدراس کی عظیم الشان نمائش تمدن اسلامی: روزنامہ رہبر دکن، حیدرآباد دکن- بدھ 11 رمضان 1363ھ/ 30 اگست 1944ء

* مدراس کی عظیم الشان نمائش تمدن اسلامی: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- اکتوبر 1943ء

* مدراس کی عظیم الشان نمائش تمدن اسلامی: ہفتہ وار صدق، لکھنو- اکتوبر 1943ء

* تقویمِ جلالی: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- دسمبر 1943ء

* نمائش ثقافت اسلامیہ مع جشن نودسالہ دارالعلوم حیدرآباد: روزنامہ رہبر دکن- دسمبر 1943ء

1944ء

* انجمن ہائے قرضہ بے سودکاری کا مقام تنظیم جدید میں: روزنامہ رہبر دکن، حیدرآباد صنتعی نمبر- حیدرآباد دکن- فروری 1944ء

* حیدرآباد کے نظامِ زر کی اصلاح اور اعشاری نام کی ترویج: روزنامہ رہبر دکن، حیدرآباد صنتعی نمبر- حیدرآباد دکن- فروری 1944ء

* تاریخِ دکن ترکی ماخذوں سے: روئیداد دکن ہسٹری کانفرنس، حیدرآباد دکن- اپریل 1944ء

* رسول اکرم کی سیرت کا مطالعہ کیوں کیا جائے؟: دوسری بار، ماہنامہ درس القرآن، حیدرآباد دکن- جمادی الاول 1363ھ/ اپریل 1944ء

* سیرۃ النبی: مواد اور ماخذ: ماہنامہ درس القرآن، حیدرآباد دکن- جمادی الاول 1363ھ/ اپریل 1944ء

* عہدِ نبوی میں بین الاقوامی عصبتوں کو دور کرنے کی بعض تدبیریں: سہ ماہی سیاست، حیدرآباد دکن- جون 1944ء

* آغازِ اسلام کے وقت دنیاء کی حالت: ماہنامہ درس القرآن، حیدرآباد دکن- شعبان 1363ھ/ اگست 1944ء

* سیرۃ النبی: ماہنامہ درس القرآن، حیدرآباد دکن- رمضان 1363ھ/ ستمبر 1944ء

* تدوینِ حدیث: سہ ماہی مجلہ نظامیہ، حیدرآباد دکن- اکتوبر/ نومبر 1944ء

1945ء

* تصادم قوانین کا اسلام تصور اور عمل: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- فروری 1945ء

* عربوں کی جہازرانی، استدراک (قسط: دوم): ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- فروری 1945ء

* ختم المرسلینی کے لیے اِنتخاب: ماہنامہ درس القرآن، حیدرآباد دکن- ربیع الاول 1364ھ/ مارچ 1945ء

* قرآن مجید کے ترجمے مختلف زبانوں میں: روزنامہ قرآنی دنیاء، حیدرآباد دکن- ہفتہ 2 رمضان 1365ھ/ 11 اگست 1945ء

* ولادت باسعادت: ماہنامہ درس القرآن، حیدرآباد دکن- ذوالقعدہ 1364ھ/ اکتوبر 1945ء

* منشور اقوام متحدہ: مجلہ طلیسانیین، حیدرآباد دکن- اکتوبر 1945ء

* نوعمری: ماہنامہ درس القرآن، حیدرآباد دکن- محرم الحرام 1365ھ/ دسمبر 1945ء

* نظام عالم کی سابقہ کوششیں اور اقوامِ متحدہ کا نیا منشور: سہ ماہی سیاست، حیدرآباد دکن- دسمبر 1945ء

* اسلامی اُصولِ قانون اور نظریہ دستوری کا اِرتقاء (ترجمہ از Macdoval): ماہنامہ روحِ ترقی، حیدرآباد دکن- دسمبر 1945ء

1946ء

* سیرت: ماہنامہ درس القرآن، حیدرآباد دکن- صفر 1365ھ/ جنوری 1946ء

* جوانی اور روزگار: ماہنامہ درس القرآن، حیدرآباد دکن- ربیع الاول 1365ھ/ فروری 1946ء

* سیرت: ماہنامہ درس القرآن، حیدرآباد دکن- ربیع الاول 1365ھ/ مارچ 1946ء

* شادی خانہ آبادی: ماہنامہ درس القرآن، حیدرآباد دکن- جمادی الاول 1365ھ/ اپریل 1946ء

* سماجی اور شہری زندگی: ماہنامہ درس القرآن، حیدرآباد دکن- رجب 1365ھ/ جون 1946ء

* عربوں کی جہازرانی، استدراک (قسط: سوم): ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- جون 1946ء

* سیرت: ماہنامہ درس القرآن، حیدرآباد دکن- شعبان 1365ھ/ جولائی 1946ء

* مجوزہ مجلس دستور ساز میں اسلام کی نمائندگی: روزنامہ قرآنی دنیاء، حیدرآباد دکن- جولائی 1946ء

* قرآن مجید کے لاطینی ترجمے: روزنامہ قرآنی دنیاء، حیدرآباد دکن- بدھ 3 رمضان 1365ھ/ 31 جولائی 1946ء

* قرآن مجید کے فرانسیسی ترجمے: روزنامہ قرآنی دنیاء، حیدرآباد دکن- جمعرات 3 رمضان 1365ھ/ یکم اگست 1946ء

* نبوت کا مکی دور: ماہنامہ درس القرآن، حیدرآباد دکن- شوال 1365ھ/ ستمبر 1946ء

* قرآن مجید کے فارسی تراجم: روزنامہ قرآنی دنیاء، حیدرآباد دکن- جمعہ 2 صفر 1366ھ/ 27 دسمبر 1946ء

1947ء

* قرآن مجید کے انگریزی تراجم: روزنامہ قرآنی دنیاء، حیدرآباد دکن- ہفتہ 24 صفر 1366ھ/ 18 جنوری 1947ء

* ہمارا عزم حکمرانی: روزنامہ رہبر دکن، حیدرآباد دکن- جمعہ 27 رمضان 1366ھ/ 15 اگست 1947ء

* بعثتِ نبوی کے وقت کی چند عالمگیر گتھیاں اور اُن کا اِسلامی حل: مجموعہ مقالات حیدرآباد اکادمی، حیدرآباد دکن- اکتوبر 1947ء

* کیا ہم بھی ایک زِندہ تندرست قوم ہیں؟: ہفتہ وار امن، حیدرآباد دکن- اکتوبر 1947ء

* مملکۃ حیدرآباد الاسلامیہ: الاخوان المسلمون، قاہرہ، مصر- 19 نومبر 1947ء

1948ء

* حیدرآباد کا حق آزادی: ہفتہ وار عظیم تر حیدرآباد، حیدرآباد دکن- 28 جنوری 1948ء

* فرانس اور حیدرآباد: ہفتہ وار پرچم، سالنامہ حیدرآباد- مارچ 1948ء

* تاریخ جدید کے چند حیرتناک حوادث: ماہنامہ روح ترقی، حیدرآباد دکن- مارچ 1949ء

* اقوامِ متحدہ اور عدالت بین الممالک: ہفتہ وار پرچم، حیدرآباد دکن- 23 اپریل 1948ء

* دکن کی ایک کثیر جہتی شخصیت (بہار خاں): ماہنامہ اُردو ترقی، حیدرآباد دکن- جون 1948ء

* مکتوبِ پاکستان: ہفتہ روزہ الہدیٰ، حیدرآباد دکن- 4 جون 1948ء

* امامِ یمن کا خط اہل حیدرآباد کے نام: ہفتہ روزہ الہدیٰ، حیدرآباد دکن- 25 جون 1948ء

* قلمروئے انڈیا کا نیا دستور: ہفتہ روزہ الہدیٰ، حیدرآباد دکن- 2 جولائی 1948ء

* گورکھا اور نیپال: ہفتہ روزہ الہدیٰ، حیدرآباد دکن- 13 اگست 1948ء

* پچیس سال پہلے کی باتیں (محمد عبدالرحمٰن خاں صدر کلیہ جامعہ عثمانیہ): ستمبر/ اکتوبر 1948ء

* مملکۃ حیدرآباد دکن: روزنامہ الشوریٰ، بغداد، عراق- 11 ستمبر 1948ء

* سیرت النبی: ہفت روزہ الہدیٰ، حیدرآباد دکن- 10 دسمبر 1948ء

* سیرت النبی: ہفت روزہ الہدیٰ، حیدرآباد دکن- 17 دسمبر 1948ء

* سیرت النبی: ہفت روزہ الہدیٰ، حیدرآباد دکن- 24 دسمبر 1948ء

* سیرت النبی: ہفت روزہ الہدیٰ، حیدرآباد دکن- 31 دسمبر 1948ء

1949ء

* مکتوبِ ایران: ہفت روزہ الہدیٰ، حیدرآباد دکن- 21 جنوری 1949ء

* مکتوبِ روس: مکتوبِ ایران: ہفتہ روزہ الہدیٰ، حیدرآباد دکن- 21 جنوری 1949ء

* ایک موتمر رسم الخط و اعراب کی ضرورت: پندرہ روزہ قومی زبان، کراچی، پاکستان- 16 اکتوبر 1949ء

1952ء

* عہدِ نبوی کی ایک عظیم الشان یہودی سازش: ماہنامہ کاروان، کراچی، پاکستان- مارچ 1952ء

* رناں اور جمال الدین افغانی کا مباحثہ: ماہنامہ کاروان، کراچی، پاکستان- نومبر/ دسمبر 1952ء

*

*

*

1953ء

* رومی قانون اور اسلامی قانون کے تعلقات پر چند ملاحظات (ترجمہ از نالینو اطالوی): ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- جنوری 1953ء

* اقدم تالیف فی الحدیث النبوی: صحیفہ ھَمّ٘ام بن مُنَبِّہ و مکافتھا فی تاریخ علم الحدیث: مجلۃ المجمع العلمی العربی، دمشق، شام- جنوری 1953ء

* مولانا روم کی سات سو سالہ برسی: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- مئی 1953ء

* خلیفہ عمر: اسلام کی قدیم ترین تاریخ کا ایک کردار (ترجمہ از جرمن): ماہنامہ تاریخ و سیاست، کراچی، پاکستان- اگست 1953ء

* فراسۃ النبی فی السلم و الحرب: غزوہ خندق اور صلح نامہ حدیبیہ کے بعض غیر معروف پہلو: ماہنامہ فاران، کراچی، پاکستان- ستمبر 1953ء

* مکتوبِ برلن (جرمنی): ہفت روزہ معیار، حیدرآباد دکن- 1953ء

1954ء

* اسلامی مسائل کا عالمگیر ربط و تلازم: ماہنامہ فاران، کراچی، پاکستان- جون 1954ء

* دارم و توث (استدراک): مجلۃ المجمع العلمی، دمشق، شام- جون 1954ء

* سید جمال الدین و اَفکارِ اُو (ترجمہ از مرتضیٰ مدرسی چہاردہی): ماہنامہ آئین اسلام، تہران، ایران- 19 محرم الحرام 1374ھ تا 25 صفر 1374ھ/ جمعہ 19 ستمبر 1954ء تا ہفتہ 23 اکتوبر 1954ء

* غلبت والروم: ماہنامہ فاران، کراچی، پاکستان- نومبر 1954ء

* مؤثر مستشرقین عالم (کیمبرج): ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- دسمبر 1954ء

1955ء

* مؤثر مستشرقین عالم (کیمبرج): دوسری بار، ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- ستمبر 1955ء

* شجرۃ الدارم و مزیتھا: مجلۃ المجمع العلمی، دمشق، شام- اکتوبر 1955ء

1956ء

* تحویل مجری نصر الفرات لارواء شبہ جزیرۃ العرب (مترجم: علی محمد سرمادی): ماہنامہ الیقظہ، بغداد، عراق- 1375ھ/ 1956ء

* جہاد و غزوات: ماہنامہ فاران، کراچی، پاکستان- 1956ء

* استدلال حقوق اسلام نسبت بہ حقوق روم (ترجمہ دکتور عبدالغفور فرہادی): ماہنامہ فاران، کراچی، پاکستان- 1375ھ/ 1956ء

* رسالتان لابن حبیب: کتاب ما جاء اسماں احدھما اشھر من صاحبہ فسمیابہ (۲) من کتاب الامثال: مجلۃ المجمع العلمی العراقی، بغداد، عراق- 1956ء

* حول خاطرۃ مع صہیونی”: ماہنامہ المسلمون، دمشق، شام- جون 1956ء

* نظرات فی علاقات الفقہ الاسلامی بالقانون الرومانی (ترجمہ: من مللیانیۃ نِلنّو): ماہنامہ المسلمون، دمشق، شام- اکتوبر 1956ء

* المخطوطات العربیۃ فی باریس: مجلۃ معہد المخطوطات العربیۃ، قاہرہ، مصر- نومبر 1956ء

1957ء

* میونخ میں مستشرقین عالم کی کانگریس: ہفت روزہ اقدام، لاہور، پاکستان- 27 اکتوبر 1957ء

1958ء

* موتمر مستشرقین عالم کا اجلاس، میونخ 1957ء: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- مارچ 1958ء

* فقہ کی تشکیل اور آغاز کا معتمہ: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- مارچ 1958ء

* اسلامی قانون اور بیرونی اثرات: ماہنامہ چراغِ راہ، ص 226 تا 231۔ کراچی، پاکستان- جون 1958ء

* اسلامی قانون اور قانونِ روماء: ماہنامہ چراغِ راہ، ص 232 تا 240۔ کراچی، پاکستان- جون 1958ء

* اسلامی قانون اور اُس کے ماخذ: ماہنامہ چراغِ راہ، ص 290 تا 301۔ کراچی، پاکستان- جون 1958ء

* تدوینِ قانون اِسلامی اور امام ابوحنیفہ: ماہنامہ چراغِ راہ، ص 382 تا 398۔ کراچی، پاکستان- جون 1958ء

* المیزانیۃ والضرائب فی عصر النبی صلی اللہ علیہ وسلم (ترجمہ: سعید رمضان): ماہنامہ المسلمون، دمشق، شام- ستمبر 1958ء

* جواب سوال نامہ: اِسلام کا تصورِ قانون کیا ہے؟: ماہنامہ چراغِ راہ، کراچی، پاکستان- جولائی/ اگست 1958ء

* اسلامی زندگی کی تشکیل و تعمیر میں قانون کا کیا حصہ ہے؟: ماہنامہ چراغِ راہ، کراچی، پاکستان- جولائی/ اگست 1958ء

* فقہ اسلامی میں جمود کا اصل سبب کیا ہے؟: ماہنامہ چراغِ راہ، کراچی، پاکستان- جولائی/ اگست 1958ء

* اسلامی قانون کی تشکیل جدید کس طرح ہوسکتی ہے؟: ماہنامہ چراغِ راہ، کراچی، پاکستان- جولائی/ اگست 1958ء

* پاکستان میں اسلامی قانون کے نفاذ کے لیے کیا اقدامات ضروری ہیں؟: ماہنامہ چراغِ راہ، کراچی، پاکستان- جولائی/ اگست 1958ء

* سید جمال الدین و اَفکارِ اُو (ترجمہ از مرتضیٰ مدرسی چہاردہی): ماہنامہ العرفان، صیداء، جلد 46، لبنان- جمادی الاول/ جمادی الثانی 1378ھ/ نومبر/ دسمبر 1958ء

1959ء

* عربی حبشی تعلقات: ماہنامہ ثقافت، لاہور، پاکستان- 1959ء

* قرآن مجید کے فرانسیسی ترجمے: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- دسمبر 1959ء

* قرآن مجید کے تراجم کی چند گتھیاں: ماہنامہ برگِ گل، جلد 5، ص 78 تا 353 کراچی، پاکستان- دسمبر 1959ء

1960ء

* مخطوطۃ جدیدۃ من انساب الاشراف للبلاذری: مجلۃ معہد المخطوطات العربیۃ، دمشق، شام- مئی تا نومبر 1960ء

* گفتار سید جمال الدین دارنست رناں درباری اسلام و علم مخلوطہ (ترجمہ از اصل عربی و فارسی مقالہ، سید ہادی خسروشاہی): ذوالقعدہ 1379ھ/ مئی 1960ء

* اسلام کا طرزِ حکومت (ترجمہ: غلام شرف الدین): ماہنامہ نقائے رب، کراچی، پاکستان- ستمبر 1960ء

* موتمر مستشرقین عالم کا پچیسواں اجلاسِ ماسکو: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- نومبر 1960ء

1961ء

* حول ذبائح اھل الکتاب: مجلۃ المجمع، مکہ، سعودی عرب- 1961ء

* رسول اکرم کے معاندوں کی نفسیاتی تحلیل: ماہنامہ تہذیب الاخلاق- 1961ء

* استدراک: مجلۃ اللغۃ العربیۃ، دمشق، شام- جنوری 1961ء

* قرآن حضرت عثمان: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- مارچ 1961ء

1962ء

* ڈاکٹر حمید اللہ صدیقی کا مکتوب: ماہنامہ فاران، ص 15، کراچی، پاکستان- اگست 1962ء

* بانک بدون ربح برای قرضہ حسنہ ( اردو سے فارسی ترجمہ): ماہنامہ نورِ دانش، ص 3 تا 211، تہران، ایران- اکتوبر 1962ء

1963ء

* بنوک القرض بدون ربا (عربی سے اردو ترجمہ): ماہنامہ المسلمون جنیف، لبنان- دسمبر 1963ء

1964ء

* گارسیں دتاسی کے مقالات و خطبات کے تراجم: ماہنامہ قومی زبان، کراچی، پاکستان- جنوری 1964ء

* مکتوب۔ مکتوب عن فتح الاندلس: ماہنامہ المسلمون، جنیف، لبنان- مارچ 1964ء

* القاضی الرشید، مؤلفِ کتاب الذخائر والتحف: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- مئی 1964ء

* عہدِ نبوی کے واقعات کے لیے تقویمی پیچیدگیاں: سہ ماہی اورئینٹل میگزین، جلد 40، ص 3 تا 4، لاہور- مئی 1964ء

* صنعۃ الکتابۃ فی عہد الرسول والصحابۃ (عربی سے اردو ترجمہ): ماہنامہ فکر و فن- 1964ء

* تواقیت الصوم والصلاۃ فی المناطق غیر المعتدلہ (عربی سے اردو ترجمہ): ماہنامہ المسلمون جنیف و لبنان، لبنان- 1964ء

* امام سرخسی کی نو سو سالہ برسی: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- ستمبر 1964ء

* اسلامیات کی ایک انگریزی کتاب پر سوال و جواب: ماہنامہ صدق، لکھنو- 25 ستمبر 1964ء

* المسلمون فی الہند: ماہنامہ المجتمع، بیروت، لبنان- قسط اول، 15 نومبر 1964ء

* المسلمون فی الہند: ماہنامہ المجتمع، بیروت، لبنان- قسط دوم، یکم دسمبر 1964ء

* المسلمون فی الہند: ماہنامہ المجتمع، بیروت، لبنان- قسط سوم، 15 دسمبر 1964ء

* مولوی عبدالحق مرحوم کی یاد میں: ماہنامہ قومی زبان، کراچی، پاکستان، بابائے اُردو نمبر- ص 11 تا 14- 1964ء

1965ء

* قرآن مجید اور عورت: ماہنامہ خاتونِ پاکستان، قرآن مجید نمبر، کراچی، پاکستان- 1965ء

*

*

*

1966ء

* ھل تاثر الفقہ الاسلامی بالقانون الرومانی؟: الکویت، فروری 1966ء

* الاواصر القومیۃ فی نظر الاسلام، تغریب السید ضیا و الحسن الندوی: ماہنامہ البعث الاسلامی، لکھنو- جلد 10/2، ص 66 تا 69۔ اکتوبر 1966ء

* بانکھای استقراضی بی مرابحہ (ترجمہ علی اصغر حریری): روزنامہ وحید، تہران، ایران- دسمبر 1966ء

1967ء

* اسلام اور علم ہیئت کے نئے مسائل: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- ستمبر 1967ء

* موتمر مستشرقین عالم امریکہ میں: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- نومبر 1967ء

* نذکارِ قرآنی: نذکارِ قرآنی: روزنامہ رہنمائے دکن، حیدرآباد دکن- خصوصی اشاعت تذکار قرآنِ حکیم- جمعہ 27 رمضان 1387ھ/ 29 دسمبر 1967ء

* قرآنِ حکیم: روزنامہ رہنمائے دکن، حیدرآباد دکن، خصوصی اشاعت، ص 4۔ جمعہ 27 رمضان 1387ھ/ 29 دسمبر 1967ء

* قرآن مجید اور عورت: روزنامہ رہنمائے دکن، حیدرآباد دکن، خصوصی اشاعت، ص 26- جمعہ 27 رمضان 1387ھ/ 29 دسمبر 1967ء

* قرآنِ مجید کی سالگرہ مبارک: ماہنامہ خاتونِ پاکستان/ کراچی نزولِ قرآن مجید نمبر- 1387ھ/ 1967ء

1968ء

* سِیَر یا قانون بین الممالک: ماہنامہ فکرو نظر، راولپنڈی، پاکستان- مئی 1968ء

* مکتوبِ نبوی بنام کسریٰ: ماہنامہ البلاغ، کراچی باتصویر- مئی 1968ء

* ایلاف: جاہلیت میں عربوں کے معاشی و سفارتی تعلقات (ترجمہ از محمد حسن عسکری): ماہنامہ البلاغ، ص 15 تا 28، کراچی، پاکستان- جون 1968ء

* عربی رسم الخط انگریزی زبان میں: ماہنامہ فاران، کراچی، پاکستان- ستمبر 1968ء

* السَِیر او القانون الدولی: الدراسات الاسلامیہ، ستمبر 1968ء

* حضرت ابوبکر کی سفارت بنام ہرقل (ترجمہ از محمد حسن عسکری): ماہنامہ البلاغ، کراچی، پاکستان- اکتوبر 1968ء

* یورپ میں اقامت صوم و صلوٰۃ: ماہنامہ فاران، کراچی، پاکستان- نومبر 1968ء

* حول موضوع الزمی الاسلامی- الحجاب: روزنامہ شہاب، بیروت، لبنان- 15 نومبر 1968ء

* دشمنان رسولِ خدا کی نفسیات (ترجمہ از محمد حسن عسکری): ماہنامہ البلاغ، ص 11 تا 17، کراچی، پاکستان- دسمبر 1968ء

* الحجاب، ردثان: روزنامہ شہاب، بیروت، لبنان- 15 دسمبر 1968ء

1969ء

* امام محمد کی بارہ سو سالہ یادگارِ وفات ترکی میں: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- جون 1969ء

* ایوب خان اور اتفاقیہ تاشقند: روزنامہ شہاب، بیروت، لبنان- 15 اکتوبر 1969ء

* انگریزی عربی رسم الخط میں: ماہنامہ پیغام، لندن، جلد 6/2، ص 9 تا 11، اکتوبر 1969ء

* انگریزی عربی رسم الخط میں: مطبع دارالفکر الاسلامی، بیروت، لبنان- اکتوبر 1969ء

1970ء

* نسی اور تقدیمِ ہجری (مترجم: ڈاکٹر نعیم احمد): ماہنامہ تحریر، دہلی، ص 3 تا 27، جلد 1/4۔ مارچ 1970ء

* علم النبات عند المسلمین و مکافۃ الدینوری فیہ: الفکر الاسلامی، قسط اول: ص 13 تا 28، جلد 1/7، بیروت، لبنان- مئی 1970ء

* علم النبات عند المسلمین و مکافۃ الدینوری فیہ: الفکر الاسلامی، قسط دوم: ص 14 تا 27، جلد 1/8، بیروت، لبنان- جون 1970ء

* علم النبات عند المسلمین و مکافۃ الدینوری فیہ: الفکر الاسلامی، قسط سوم: ص 13 تا 34، جلد 1/9، بیروت، لبنان- جولائی 1970ء

* علم النبات عند المسلمین و مکافۃ الدینوری فیہ: الفکر الاسلامی، قسط چہارم: ص 11 تا 18، جلد 1/10، بیروت، لبنان- اگست 1970ء

* علم النبات عند المسلمین و مکافۃ الدینوری فیہ (تصحیح الاغلاط): الفکر الاسلامی، قسط پنجم: ص 125 تا 127، جلد 1/12، بیروت، لبنان- اکتوبر 1970ء

* ڈاکٹر محمد حمید اللہ کے دو خط: ماہنامہ فاران، کراچی، پاکستان، ص 19 تا 25، جلد 22/7۔ اکتوبر 1970ء

* رسولِ اکرم کی سیرت کا مطالعہ کس طرح کیا جائے؟: دسمبر 1970ء

1971ء

1972ء

1973ء

1974ء

1975ء

1977ء

* ڈوب مرے فرعون کا نام: ماہنامہ فاران، ص 22 تا 26، جلد 2 ص 39، کراچی، پاکستان- مئی 1977ء

* تراجم القرآن اِلی اللغات الاجنبیۃ (مصور): المحلۃ العربیۃ، ص 35 تا 38، ریاض، سعودی عرب- جمادی الاول/جمادی الثانی 1397ھ/ مئی/ جون 1977ء

* پیرس سے ڈاکٹر محمد حمید اللہ کا مکتوب (ڈوب مرے فرعون کے متعلق): ماہنامہ فاران، ص 22 تا 26، جلد 2 ص 39، کراچی، پاکستان- ستمبر 1977ء

* قرآن مجید کے ترجمے: ماہنامہ فاران، ص 25 تا 33، جلد 2 ص 39، کراچی، پاکستان- دسمبر 1977ء

1978ء

* فتح الاندلس (اسپانیا) فی خلافۃ سیدنا عثمان سنۃ لام للھجرۃ: 1978ء

* تعقیب علی رسالۃ الکندی فی کتاب الشفاعات (عہدِ نبوی کا نظامِ تعلیم): مجلۃ المحجمع العلمی الہندی، جلد 3، ص 2 تا 14، بعد ازاں ص 272 تا 273، علی گڑھ- جولائی 1978ء (یہ مقالہ مجلۃ اللغۃ العربیۃ دمشق، شام، جلد 52، ص2، مطبوعہ 1977ء سے نقل کیا گیا تھا)۔

* کلام اللہ، حکمت و دانش کے چند نئے پہلو: ماہنامہ فاران، ص 38 تا 42، کراچی، پاکستان- دسمبر 1978ء

1979ء

1980ء

1981ء

1982ء

1983ء

1984ء

1985ء

1986ء

* قرآن کے رسم الخط اور تراجم کے متعلق: ص 3 تا 62، ماہنامہ الرشاد، اعظم گڑھ- جنوری تا مارچ 1986ء

* فتح مکہ کی چودہ سو سالہ یادگار: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- جولائی 1986ء

* تصحیح اغلاط فبع مضمون 8787 فتح مکہ کی چودہ سو سالہ یادگار: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- اگست 1986ء

* حدیث اطلبوا العلم و بالصین کے اسانید کی تحقیق: ماہنامہ محدث، لاہور- اگست 1986ء

* حضرت اُم ورقہ کے بارے میں ایک استفسار (ڈاکٹرمحمد حمید اللہ صاحب کا جواب): ماہنامہ فکر و نظر، اسلام آباد- ستمبر 1986ء

* معارف کی ڈاک: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- اکتوبر 1986ء

* العصوبات فی اداء الصلاۃ والصوم والزکاۃ و عید الاضحیٰ و حساب العدۃ فی تختلف انحاء الارض و طریق حلھا: الدراسات الاسلامیہ، اسلام آباد- اکتوبر تا دسمبر 1986ء۔ (عربی زبان کا مقالہ)

1987ء

* دورِ نبوی میں کتابتِ حدیث اور اِس کے سب قدیم ثبوت (مترجم: محمود احمد میربوری): ماہنامہ صراطِ مستقیم، برمنگھم- جنوری تا فروری 1987ء

* مکتوبِ پیرس: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- مارچ 1987ء

* مکتوبِ پیرس: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- مئی 1987ء

* جناب سید صباح الدین عبدالرحمٰن کی وفات پر تعزیتی خط: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- مئی 1987ء

* مکتوبِ پیرس: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ- دسمبر 1987ء

1988ء

* کلام اللہ ازلی+ دکڑمن الرحمٰن محدث+ تراجم قرآن مجید تازہ: ماہنامہ معارف، اعظم گڑھ، ضمیمہ 144، ص 379 تا 391۔ 5 نومبر 1988ء

1989ء

* شمار النسائح (ترجمہ للادراۃ): جنوری 1989ء

انگریزی کتب

* Why fast? A study of fast in Islam from both spiritual and temporal points of view: Geneva: Islamic center, (1961)

* Muhammad Rasulullah: Hyderabad: Stockists, Habib. (1974)

* Islam and Communism: A study in comparative thought: Lahore: Kazi publications. (1975)

* The First Written Constitution in the World: 3dr ed. Sh. Muhammad Ashraf (1975)

* Sahifah Hammam ibn Munabbih: 10th ed. Luton: Apex, (1979)

* Introduction to Islam: 5th ed. Luton: Apex 1980

* Islam, A General Picture: Chicago: Kazi Publications. (1980)

* The battlefields of the Prophet Muhammad: 3rd Ed. Hyderabad (1983)

* The Muslim code of state: 7th ed. Lahore: Sh. Muhammad Ashraf. (1987)

* The Muslim Woman: Islamabad: International Islamic University. (1989)

* The 1400 anniversary of the completion of Islam: Oxford, Oxford Center for Islamic Studies, (1989)

انگریزی مقالات

*The City-State of Mecca: Islamic Culture 12, p. 255-276. (1938)

*Educational System in the Time of the Prophet: Islamic Culture 13, p. 48-59, (1939)

*Ancient India from Arabic Sources: Proceedings of All-India History Conference (1941)

*Dominion Status for Hyderabad: Clarion, 9th edition. series. 26. (1947)

*The International Law in Islam: Islamic Review, 5th edition, series. 39 (1951)

*Islamic Conception of World Order: Steps Unto Him 7 (1955)

*Budgeting and Taxation in the Time of the Holy Prophet: Journal of the Pakistan Historical Society 3, p. 1-11. (1955)

*Significance of Islamic Prayer: Al-Hadil Ameen Durham 78, p. 3-6 (1962) and in edition 82, p. 11-12 (1963)

*Muslim Contributions to Law: Sejahtera 7 (1973-1974)

*The First Written Constitution in the World: 3rd edition, Lahore, Sh. Muhammad Ashrai. (1975)

*Muslim Law Books as a Source of Unexpected Knowledge: Persuatuam Mahawiwa Islam, 2nd edition, series. 7 (1976-1977)

*Islam, Philosophy and Science: UNESCO, p. 17-34 (1981)

*The Messenger of God: UNESCO Courier, 8the edition, p. 6-10 (1981)

*Tolerance in the Prophet’s Deeds at Medina: UNESCO Press (1981)

*Arab Discovery of America Before Columbus: Al-‘Ilm, p. 79-87. (1982)

*The Episode of the Project of a Written Testament by the Prophet on His Death-Bed: Journal of the Pakistan Historical Society 31, p. 227-242. (1983)

*The Ahabish Tribes, Allies of the Pagans of Mecca: Hamdard Islamicus, 2nd edition, series 9, p. 3-9. (1986)

فرانسیسی کتب

فرانسیسی مقالات

*L’Islam, la Philosophie et les sciences: UNESCO (1981)

جرمن کتب

جرمن مقالات

*

*

*

جاپانی (زبان) کی کتاب

مالے زبان کا مقالہ

ترکی زبان کی کتب

*

ترکی زبان کے مقالات

پرتگالی_زبان کا مقالہ

تامل_زبان کے مقالات

یوگوسلاوی زبان کی کتب

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.