ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام مظہر ممتاز قریشی، 1410ھ

1410ھ
مکرمی سلام مسنون ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کرم نامہ ملا۔ عورت کی نماز میں امامت کے متعلق براہ کرم رسالہ فکر و نظر، اسلام آیاد جلد 26/1 ستمبر 1988ء کو دیکھنے کے بعد تشویش رہے تو لکھیے کہ کیوں اعتراض ہے۔
نیاز مند
محمد حمید اللہ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.