ڈاکٹر محمد حمید اللہ، حیات، خدمات اور مکتوبات مرتب راشد شیخ

ڈاکٹر محمد حمید اللہ،
حیات، خدمات اور مکتوبات
مرتب: راشد شیخ

اشاعت: فروری 2014
کل صفحات 672
قیمت 800روپے

ناشر: ادارہ علم و فن 108۔بی
الفلاح ملیر ہالٹ کراچی
موبائل نمبر 03312582148

فہرست مضامین

عرض مرتب — از  محمد راشد شیخ —— 9
حرفے چند — از ملک نواز احمد خان —— 13
احوال ذاتی                         
شجرہ ڈاکٹر حمید اللہ — مرتبہ محمد راشد شیخ 16
چہرہ نما — ڈاکٹر محمد افض الدین اقبال 17
ممتاز عالم دین ڈاکٹر حمید اللہ — احمد عطاء اللہ 22
ذاتی حالات — ڈاکٹر حمید اللہ 37
پچیس سال پہلے کی باتیں — ڈاکٹر حمید اللہ 42
میری علمی اور مطالعاتی زندگی — ڈاکٹر حمید اللہ 47
آثار علمیہ                         
ڈاکٹر حمید اللہ کے آثار علمیہ کا اہم ترین ماخذ — محمد راشد شیخ 51
اردو کتب — 54
اردو مقالات — 56
انگریزی کتب — 80
انگریزی مقالات — 81
عربی کتب — 91
عربی مقالات — 92
فارسی مقالات — 96

خراج عقیدت (درحین حیات)

            
ڈاکٹر محمد حمید اللہ – نقوش و تاثرات — ڈاکٹر سید رضاون علی ندوی 99
ڈاکٹر محمد حمید اللہ تاثرات — حکیم محمد سعید 113
ایک عالم ایک محقق — شاہ بلیغ الدین 116
ڈاکٹر محمد حمید اللہ چند یادیں کچھ باتیں — ڈاکٹر سلجوق 139
ڈاکٹر محمد حمید اللہ — محمد صلاح الدین 152
ڈاکٹر محمد حمید اللہ کچھ یادیں کچھ باتیں — شیخ حیدر (ایڈووکیٹ) 164
ڈاکٹر محمد حمید اللہ — ایم ایچ عسکری 173
ڈاکٹر محمد حمید اللہ صاحب سے ایک ملاقات — سغید بن محمد باغزالی 181
سیرت نبویہ مصنفہ ڈاکٹر محمد حمید اللہ — ڈاکٹر شیخ عنایت اللہ 185
ڈاکٹر محمد حمید اللہ اخلاق حسنہ کا پرتو، جہدو ایثار کی مثال — پروفیسر مرزا محمد منور 195
ڈاکٹر محمد حمید اللہ سے ایک یادگار ملاقات — ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی 201
ڈاکٹر محمد حمید اللہ — سید ضمیر جعفری 208
ڈاکٹر محمد حمید اللہ کے ساتھ ایک گفتگو پروفیسر عبد الرحمان مومن 216

خراج عقیدت (بعد از وفات)            

درویش صفت متبحر عالم — ڈاکٹر نثار احمد اسرار 225
ڈاکٹر محمد حمید اللہ اور ترکی — ڈاکٹر نثار احمد اسرار 235
ڈاکٹر محمد حمید اللہ کے ساتھ تین سال — ڈاکٹر محمد صابر 256
استاد محترم ڈاکٹر محمد حمید اللہ مرحوم — اسرائیل احمد مینائی 272
ایسا کہاں سے لائیں کہ ”ان” سا کہیں جسے — ڈاکٹر سید سلمان ندوی
ڈاکٹر محمد حمید اللہ-ترکش مارا خدنگ آخرین — پروفیسر خورشید احمد 289
ڈاکٹر محمد حمید اللہ-بیسویں صدی کے ممتاز ترین محقق — ڈاکٹر محمود احمد غازی 297
ڈاکٹر محمد حمید اللہ ایک مایہ ناز اسکالر — الطاف حسن قرشی 312
آہ۔ فاضل گرامی ڈاکٹر محمد حمید اللہ رحلت فرما گئے — ضیاء الدین اصلاحی 316
دیار فرنگ کا مرد مومن — مولانا عتیق الرحمان سنبھلی 326
ڈاکٹر محمد حمید اللہ کا وقت آخر — سدیدہ عطاء اللہ 332
ڈاکٹر محمد حمید اللہ، عالمی تحریک اسلامی کا ایک گمنام محسن — پروفیسر افتخار احمد 337
مایہ ناز عالم دین ڈاکٹر محمد حمید اللہ — ڈاکٹر حسن الدین احمد 345
ڈاکٹر محمد حمید اللہ۔۔۔۔۔پیرس کی چند یادیں — ڈاکٹر احمد عبد القدیر 350
موت العالم موت العالم — بشیر الدین احمد 356
ڈاکٹر محمد حمید اللہ-مشاہدات و تاثرات — ڈاکٹر ظفر اسحاق انصاری 380
ڈاکٹر محمد حمید اللہ اور قیام ترکی کی یادیں — ڈاکٹر محمد یعقوب مغل 394
مرد آفاقی — ڈاکٹر تحسین فراقی 401
ڈاکٹر محمد حمید اللہ-چند یادیں — امین اللہ وثیر 425
ڈاکٹر محمد حمید اللہ کے خطوط مولانا ابو الوفا افغانی کے نام — مولانا محمد انوار احمد 432
ڈاکٹر محمد حمید اللہ کی ایک منفرد قرآنی خدمت — محمد راشد شیخ 339

مکتوبات

                 

صفحہ تعداد مکتوبات مکتوب الیہ
449 134 بنام مظہر ممتاز قریشی
540 حواشی بقلم مظہر ممتاز قریشی
580 7 بنام مدیر ماہنامہ معارف اعظم گڑھ
589 3 بنام مدیر ماہنامہ فاران، کراچی
593 6 بنام مدیر ماہنامہ الحق اکوڑہ خٹک
602 1 بنام ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی
603 4 بنام ڈاکٹر نثار احمد اسرار
612 1 بنام اسرائیل احمد مینائی
609 2 بنام شاہ بلیخ الدین
613 1 بنام پروفیسر سید محمد سلیم
613 1 بنام خلیل الرحمان داؤدی
614 2 بنام معتمد مجلس تحقیقات علمیہ جامعہ عثمانیہ
621 1 بنام مولانا  محود بن موسی میاں
623 2 بنام ڈاکٹر ظفر اسحاق انصاری
625 2 بنام ڈاکٹر خورشید احمد
627 18 بنام ڈاکٹر احمد خان
649 1 بنام اہلیہ ڈاکٹر سید معین الحق
650 1 بنام مولانا محمد طاسین
651 1 بنام محمد سیف اللہ
653 1 بنام ڈاکٹر انعام الحق کوثر
655 1 بنام مولانا مجیب اللہ ندوی
657 1 بنام ڈاکٹر لئیق بابری
658  2 بنام ڈاکٹر نبی بخش بلوچ
659  3 بنام پروفیسر عبد الرحمان مومن
663 1 بنام خواجہ عبد الوحید
665 4 بنام پروفیسر سعید الظفر چغتائی
670  1 بنام محمد عالم مختار حق
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.