ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام مظہر ممتاز قریشی، 16 ذی القعدہ 1412ھ

16 ذی القعدہ 1412ھ
مخدم و محترم زادمجدکم
سلام مسنون۔ خدا کرے آپ سب خیر و عافیت سے ہوں۔ میرا عریضہ مل گیا ہو گا۔ ایک بات لکھنا بھول گیا۔ میرے پاس اخبار تکبیر آتا ہے۔ آپ اس کی نقلیں بھجوانے کی زحمت نہ فرمائیں۔ افسوس ہے کہ اس کا طرز عمل اچھا نہیں ہے۔
نیاز مند
محمد حمید اللہ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.