ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام ڈاکٹر نبی بخش بلوچ

0

ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام ڈاکٹر نبی بخش بلوچ

بسم اللہ
دو اکتوبر 1987ء
4- Rue de Tournon
paris-6/ France
محترمی متعنا اللہ بطول حیاتکم!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
اخبار Impact لندن سے معلوم کر کے دلی صدمہ ہوا کہ بروہی صاحب کا لندن میں انتقال ہو گیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ انہیں جنت میں جگہ نصیب کرے۔ ان کی جگہ پر ہونی مشکل ہے۔ اللہ کی مشیت۔ میں ان کے خاندان سے واقف نہیں ہوں۔ اس لیے حقیر تعزیت نامہ آپ ہی کو لکھتا ہوں۔
ہجرہ کونسل کا کام جاری ہے۔
الفقیر الی اللہ
محمد حمید اللہ

You might also like
Comments
Loading...