ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام مظہر ممتاز قریشی، 11 مئی 1994ء

11 مئی 1993ء
مخدوم و محترم واہالی کان اللہ معکم
سلام مسنون۔ مجھے اپنے کمرے بدلنے پڑے ہیں اور ساری چیزیں تتربتر ہو گئی ہیں۔ بے بس ہوں۔
ابھی ابھی آپ کا ایک خط ہاتھ میں آیا ہے۔ آپ نے اس میں اخبار جنگ اور ڈان کے تراشے پڑھنے کو کہا ہے۔ انھیں کہاں ڈھونڈوں؟ آپ نے اصرار کیا ہے کہ خطبات بہاولپور کے حوالے سے کوئی اعتراض کیا گیا ہے۔ آپ ہی اگر اس کا خلاصہ چند لفظوں میں دیں تو جواب گزاران سکتا ہوں۔ ان شاء اللہ اگر آپ کا کوئی خط ملا اور اس میں کوئی جواب طلب امر ہو تو ان شاء اللہ عرض کروں گا۔
مکان میں کورنشات۔
خادم
محمد حمید اللہ۔

You might also like
Comments
Loading...