ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام مظہر ممتاز قریشی، 18 مئی 1994ء

18 مئی 1994ء
15 ذی الحجہ 1414ھ
مخدوم و محترم واہالی خوش رہو۔
سلام مسنون۔ عید مبارک۔ خطوط کھو جانے کی شکایتیں آرہی ہیں۔ اس لیے گستاخی کر کے آپ کو زحمت دینے کی جسارت کرتا ہوں۔ منسلکہ خط ممکن ہو تو مرسل الیہم کو پہنچا دیں۔
مکان میں کورنشات۔
نیاز مند
محمد حمید اللہ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.