ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام مظہر ممتاز قریشی، یکم مئی 1993ء

یکم مئی 1993ء
مخدوم و محترم واہالی دام لطفکم
سلام مسنون۔ خیر و عافیت کا طالب۔ آپ کا 25 اپریل کا خط ملا ممنون ہوا۔ رضی الدین صاحب کا خط تا حال نہیں آیا ہے۔
میں اب الحمد اللہ شفا خانے سے گھر آ چکا ہوں۔ باقی جب تک زندگی ہے روزمرہ کے کام کرنے ہیں۔ کتاب النبات کے لیے آپ کی زحمت فرمائی کا شکریہ۔
مکان میں آداب و کورنشات
نیاز مند
محمد حمید اللہ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.