ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام مظہر ممتاز قریشی، یکم ربیع الانوار 1411ھ

یکم ربیع الانوار 1411ھ
مخدوم و مکرم
سلام مسنون ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کا کرم نامہ باعث ممنونیت ہوا۔ آپ ہمیشہ زحمت فرماتے رہتے ہیں جس پر میں بے حد شرمندہ ہوں۔ خدا آپ کو جزائے خیر اور حسنات دارین عطا فرمائے۔
ہمشیر، صاحبان اور بچوں کو سلام۔ منسلکہ خط پر جو مناسب معلوم ہو عمل فرمائیں۔
خادم
محمد حمید اللہ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.