ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام مظہر ممتاز قریشی، 16 رجب 1408ھ

16 رجب 1408ھ
مخدوم و محترم زاد مجدکم
السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماوردی کی کتاب کو ضرور چھاپئے لیکن اس میں میرے تبصرے کی کوئی حاجت نہیں ہے نہ اس کے لیے میرے پاس فرصت۔ ادب سے معافی کا خواستگار ہوں۔ تراسی سال گزر چکے ہیں۔
ناچیز خادم
محمد حمید اللہ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.