ڈاکٹر محمد حمید اللہ بنام مظہر ممتاز قریشی، 8 ربیع الانوار 1413ھ

8 ربیع الانوار 1413ھ
مخدوم و محترم زادمجدکم
سلام مسنون۔ آج عتیق الرحمن سنبھلی صاحب کا خط لندن سے آ گیا ہے اب آپ زحمت نہ فرمائیں۔ مکان میں کورنشات۔
کار لا‏ئقہ سے یاد فرمائیں۔
خادم
محمد حمید اللہ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.